قبر پر موجود گھاس کو کاٹنا کیسا ہے؟
:سوال
قبر پر موجود گھاس کو کاٹنا کیسا ہے؟
:جواب
مقبرے کی گھاس ( سبز ) کاٹنا مکروہ ہے کہ جب تک وہ گھاس سبز ) تر رہتی ہے اللہ تعالی کی تسبیح کرتی ہے اس (سبز گھاس ) سے اموات کا دل بہلتا ہے اور ان پر رحمت الہی کا نزول ہوتا ہے ، ہاں خشک گھاس کاٹ لینا جائز ہے مگر وہاں تراش کر جانوروں کے پاس لے جائیں ، اور یہ منوع ہے کہ انہیں گورستان ( قبرستان) میں چرنے چھوڑ دیں۔
(ص443)
مزید پڑھیں:قبرستان میں جو نیا راستہ نکالا گیا ہو اس پر چلنا کیسا ہے؟
READ MORE  اہل قبور قبر پر آنے والوں کو پہچانتے، سلام اور جواب دیتے ہیں

About The Author

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top