قبر سے متعلق احکام

کیا عورت مزار پر مجاور ہوسکتی ہے؟

کیا عورت مزار پر مجاور ہوسکتی ہے؟

All Fatawa, زیارت قبور, فتاوی رضویہ جلد9

:سوال کیا عورت مزار پر مجاور ہوسکتی ہے؟ :جواب مجاور مردوں کو ہونا چاہئے، عورت مجاور بن بیٹھے اور آنے جانے والوں سے اختلاط کرے یہ سخت بد ( بہت برا) ہے۔ عورت کو گوشہ نشینی کا حکم ہے، نہ یوں مردوں کے ساتھ اختلاط کا، جس میں بعض اوقات مردوں کے ساتھ اسے تنہائی […]

کیا عورت مزار پر مجاور ہوسکتی ہے؟ Read More »

قبرستان میں حصار اور درخت لگانا کیسا؟

قبرستان میں حصار اور درخت لگانا کیسا؟

All Fatawa, زیارت قبور, فتاوی رضویہ جلد9

:سوال قبرستان کی حفاظت کے لئے اس کے چاروں طرف زمین کھود کر محاصرہ کرنا جائز ہے یا نہیں؟ اور قبرستان میں درخت لگانا کیسا ہے؟ :جواب حفاظت کے کے لئے حصار لگانے میں حرج نہیں۔ اور درخت اگر سایہ زائرین کے لئے ہوں تو اچھا ہے مگر قبر سے جدا ہوں۔ بحوالہ فتاوی رضویہ:

قبرستان میں حصار اور درخت لگانا کیسا؟ Read More »

زندہ کا صاحب مزار ولی سے ہم کلام ہونا

زندہ کا صاحب مزار ولی سے ہم کلام ہونا

All Fatawa, زیارت قبور, فتاوی رضویہ جلد9

:سوال زندہ اور صاحب مزاولی اللہ سے ظاہر طریقے سے ہم کلام ہونے کی کوئی خبر ہے یا نہیں؟ :جواب بکثرت ہیں کہ امام جلال الدین (سیوطی ) شرح الصدور وغیرہ میں مذکور۔ بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر9، صفحہ نمبر 537 مزید پڑھیں:زندہ کا اپنے لیے فاتحہ کروانا جائز ہے یا نہیں؟ نوٹ: اس فتوی

زندہ کا صاحب مزار ولی سے ہم کلام ہونا Read More »

زندہ کا اپنے لیے فاتحہ کروانا جائز ہے یا نہیں؟

زندہ کا اپنے لیے فاتحہ کروانا جائز ہے یا نہیں؟

All Fatawa, زیارت قبور, فتاوی رضویہ جلد9

:سوال کوئی شخص اپنی زندگی میں قل کرائے، فاتحہ پڑھوائے، آیا جائز ہے یا نہیں ؟ اور اس کا ثواب اپنے لئے بعد وفات رکھے، یعنی یہ کہے کہ مرنے کے بعد مجھے اس کا ثواب ملے؟ :جواب جائز ہے اور قبول ہوا تو ثواب ملے گا۔ بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر9، صفحہ نمبر 537

زندہ کا اپنے لیے فاتحہ کروانا جائز ہے یا نہیں؟ Read More »

قبر پر پھول یا اگر بیتی رکھنا، جلانا جائز ہے یا نہیں؟

قبر پر پھول یا اگر بیتی رکھنا، جلانا جائز ہے یا نہیں؟

All Fatawa, زیارت قبور, فتاوی رضویہ جلد9

:سوال قبر پر سبزی یا پھول یا اگر بیتی رکھنا ، جلانا جائز ہے یا نہیں؟ :جواب قبر پر سبزی پھول ڈالنا اچھا ہے، اگر بتی قبر کے اوپر رکھ کر نہ جلائی جائے کہ اس میں سو ء ادب ( بے ادبی ) اور بد فالی ( بدشگونی) ہے۔ ہاں قریب قبر زمین خالی

قبر پر پھول یا اگر بیتی رکھنا، جلانا جائز ہے یا نہیں؟ Read More »

قبر کے نزدیک قرآن مجید کی تلاوت کرنا کیسا؟

قبر کے نزدیک قرآن مجید کی تلاوت کرنا کیسا؟

All Fatawa, زیارت قبور, فتاوی رضویہ جلد9

:سوال قبرستان میں کلام شریف یاپنج سورہ قبر کے نزدیک بیٹھ کر تلاوت کرنا جائز ہے یا نہیں؟ :جواب قبر کے پاس تلاوت یاد پر (زبانی) خواہ دیکھ کر ہر طرح جائز ہے جبکہ لوجہ اللہ (اللہ کیلئے ہو، اور قبر پر نہ بیٹھے ، نہ کسی قبر پر پاؤں رکھ کر وہاں پہنچا ہو،

قبر کے نزدیک قرآن مجید کی تلاوت کرنا کیسا؟ Read More »

قرآن مجید پڑھ کر بخشنے والے کو بھی ثواب ملے گا یا نہیں ؟

قرآن مجید پڑھ کر بخشنے والے کو بھی ثواب ملے گا یا نہیں ؟

All Fatawa, زیارت قبور, فتاوی رضویہ جلد9

:سوال قرآن مجید پڑھ کر بخشنے والے کو بھی ثواب ملے گا یا نہیں ؟ کیونکہ زید کہتا ہے کہ جب پڑھ کر بخش چکے تو پھر ہمارے پاس کیا رہ گیا، آیا یہ صیح ہے یا نہیں؟ :جواب زید غلط کہتا ہے وہ دنیا کی حالت پر قیاس کرتا ہے کہ ایک چیز دوسرے

قرآن مجید پڑھ کر بخشنے والے کو بھی ثواب ملے گا یا نہیں ؟ Read More »

قبرستان میں دوسروں کی قبر پر فاتحہ پڑھنا کیسا؟

قبرستان میں دوسروں کی قبر پر فاتحہ پڑھنا کیسا؟

All Fatawa, زیارت قبور, فتاوی رضویہ جلد9, قبر سے متعلق احکام

:سوال زید قبرستان میں جا کر اس طرح فاتحہ پڑھتا ہے کہ اول قبرستان کے دروازے پر کھڑے ہو کر تمام اہل قبر کی ارواح کو ثواب بخشتا ہے پھر اپنے کسی عزیز خاص یا کسی اہل اللہ کی قبر پر کھڑے ہو کر فاتحہ پڑھ کر ایک ایک کو جدا جدا ثواب بخشا ہے

قبرستان میں دوسروں کی قبر پر فاتحہ پڑھنا کیسا؟ Read More »

ماں باپ کی قبر پر جانا کس وقت افضل ہے؟

ماں باپ کی قبر پر جانا کس وقت افضل ہے؟

All Fatawa, فتاوی رضویہ جلد9, قبر سے متعلق احکام

:سوال قبرستان میں ماں باپ کی زیارت کرنا بعد نماز فجر افضل ہے یا بعد نماز عصر یا مغرب ؟ اور بعد نماز مغرب زیارت کرنا کیا حکم رکھتا ہے؟ :جواب زیارت ہر وقت جائز ہے، مگر شب میں تنہا قبرستان نہ جانا چاہیے، اور زیارت کا الفضل وقت روز جمعہ بعد نماز صبح ہے۔

ماں باپ کی قبر پر جانا کس وقت افضل ہے؟ Read More »

قبر پر جانے سے مردہ کو تکلیف و راحت کا ہونا

قبر پر جانے سے مردہ کو تکلیف و راحت کا ہونا

All Fatawa, فتاوی رضویہ جلد9, قبر سے متعلق احکام

:سوال زید کسی عزیز کی قبر پر روزانہ جاتا تھا پھر جانا بند کر دیا ، دریافت یہ کرنا ہے کہ اس مردہ کو زید کے آنے اور جانے سے کسی قسم کی تکلیف یا راحت ہوتی تھی یا نہیں ؟ :جواب بیشک اعزہ واحباب کے جانے سے اموات کو فرحت ہوتی ہے۔ اور دیر

قبر پر جانے سے مردہ کو تکلیف و راحت کا ہونا Read More »

Scroll to Top