ماں باپ کی قبر پر جانا کس وقت افضل ہے؟
:سوال
قبرستان میں ماں باپ کی زیارت کرنا بعد نماز فجر افضل ہے یا بعد نماز عصر یا مغرب ؟ اور بعد نماز مغرب زیارت کرنا کیا حکم رکھتا ہے؟
:جواب
زیارت ہر وقت جائز ہے، مگر شب میں تنہا قبرستان نہ جانا چاہیے، اور زیارت کا الفضل وقت روز جمعہ بعد نماز صبح ہے۔

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر9، صفحہ نمبر 523

مزید پڑھیں:قبر پر جانے سے مردہ کو تکلیف و راحت کا ہونا
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  ایک قول اکثر فقہاء کا ہے اور ایک بعض کا کس کو ترجیح ہوگی؟

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top