قبر کے نزدیک قرآن مجید کی تلاوت کرنا کیسا؟
:سوال
قبرستان میں کلام شریف یاپنج سورہ قبر کے نزدیک بیٹھ کر تلاوت کرنا جائز ہے یا نہیں؟
:جواب
قبر کے پاس تلاوت یاد پر (زبانی) خواہ دیکھ کر ہر طرح جائز ہے جبکہ لوجہ اللہ (اللہ کیلئے ہو، اور قبر پر نہ بیٹھے ، نہ کسی قبر پر پاؤں رکھ کر وہاں پہنچا ہو، اور اگر بے اس (بغیر اس ) کے وہاں تک نہ جا سکے تو قبر کے نزدیک تلاوت کیلئے جانا حرام ہے بلکہ کنارے ہی سے جہاں تک بے کسی قبر کو روندے جا سکتا ہے تلاوت کرے۔
مزید پڑھیں:قرآن مجید پڑھ کر بخشنے والے کو بھی ثواب ملے گا یا نہیں ؟
READ MORE  فوت شدگان کو ایصال ثواب سے اجر کم ہوگا یا نہیں؟

About The Author

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top