جنازے کے احکام

صحن مسجد یا فنائے مسجد میں نماز جنازہ کا حکم

صحن مسجد یا فنائے مسجد میں نماز جنازہ کا حکم

All Fatawa, جنازے کے احکام, فتاوی رضویہ جلد9

:سوال مسجد کے باہر جانب مشرق جو سامنے پختہ مسکن بنا ہوا ہے اکثر گرمیوں میں وہاں مغرب کی نماز پڑھی جاتی ہے اس جگہ جنازہ کی نماز پڑھنا جائز ہے یا نہیں؟ :جواب صحن مسجد یقینا مسجد ہے ، فقہاء اسے مسجد صیفی یعنی گرمیوں کی اور مسقف درجہ ( چھت والی ) کو […]

صحن مسجد یا فنائے مسجد میں نماز جنازہ کا حکم Read More »

فرض جمعہ کے بعد جنازہ پڑھنا

فرض جمعہ کے بعد جنازہ پڑھنا

All Fatawa, جنازے کے احکام, فتاوی رضویہ جلد9

:سوال بعد فرض جمعہ نماز جنازہ پڑھ لی جائے تو اولی ہے یا سنن ونوافل اور وظائف پڑھنے کے بعد نماز جنازہ پڑھنی اولی ہے؟ :جواب سنت سے فارغ ہو کر نماز جنازہ پڑھیں نوافل وظائف قطعا بعد کو رکھیں ہاں اگر جنازہ کی حالت ایسی ہو کہ دیر میں متغیر ہو جائے گا تو

فرض جمعہ کے بعد جنازہ پڑھنا Read More »

عذر کی وجہ سے نماز جنازہ مسجد میں پڑھنا

عذر کی وجہ سے نماز جنازہ مسجد میں پڑھنا

All Fatawa, جنازے کے احکام, فتاوی رضویہ جلد9

:سوال رمضان شریف کے الوداعی جمعہ کو جامع مسجد میں جنازہ آیا نمازیوں کی بہت کثرت تھی اگر باہر پڑھتے تو جگہ بھی تنگ تھی ، درختوں کی وجہ سے صفیں بھی سیدھی نہ بنتیں اور دھوپ کی وجہ سے روزہ دار بھی تنگ ہوتے لھذا مشورہ دیا گیا کہ نماز جنازہ مسجد کے اندر

عذر کی وجہ سے نماز جنازہ مسجد میں پڑھنا Read More »

مسجد میں نماز جنازہ پڑھنے کا کیا حکم ہے؟

مسجد میں نماز جنازہ پڑھنے کا کیا حکم ہے؟

All Fatawa, جنازے کے احکام, فتاوی رضویہ جلد9

:سوال مسجد میں نماز جنازہ پڑھنے کا کیا حکم ہے؟ :جواب جنازہ مسجد میں رکھ کر اس پر نماز مذہب حنفی میں مکروہ تحریمی ہے۔ صحیح یہ ہے کہ مسجد میں نہ جنازہ ہونہ امام جنازہ نہ صف جنازہ یہ سب مکروہ ہے بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر9، صفحہ نمبر 263 مزید پڑھیں:کیا مکروہ تنزیہی

مسجد میں نماز جنازہ پڑھنے کا کیا حکم ہے؟ Read More »

کیا مکروہ تنزیہی گناہ صغیرہ ہے؟

کیا مکروہ تنزیہی گناہ صغیرہ ہے؟

All Fatawa, جنازے کے احکام, فتاوی رضویہ جلد9

:سوال بعض علماء لکھنو نے مکروہ تنزیہی کو گناہ صغیرہ لکھا ہے، کیا ایسا ہی ہے؟ :جواب بعض علماء لکھنو نے جو اپنے رسائل میں مکروہ کو گناہ صغیرہ لکھ دیا سخت ذلت کبیر ہے جس کے بطلان پر صدہا کلمات ائمه و دلائل شرعیہ ناطق ۔ بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر9، صفحہ نمبر 256

کیا مکروہ تنزیہی گناہ صغیرہ ہے؟ Read More »

نماز جنازہ کے بعد اسی جگہ میت کے لیے دعا کرنا کیسا؟

نماز جنازہ کے بعد اسی جگہ میت کے لیے دعا کرنا کیسا؟

جنازے کے احکام, All Fatawa, فتاوی رضویہ جلد9

:سوال پنجاب کے اکثر شہروں میں یہ دستور ہے کہ نماز جنازہ سے فارغ ہو کر بعد سلام اسی جگہ پر جہاں نماز جنازہ ادا کی گئی ہے، میت کیلئے دعا مغفرت کی جاتی ہے اور بعض لوگ پیش تر دعا کے سورہ فاتحہ ایک بار اور سورہ اخلاص تین بار یا گیارہ بار پڑھ

نماز جنازہ کے بعد اسی جگہ میت کے لیے دعا کرنا کیسا؟ Read More »

کیا نماز جنازہ کے بعد دعا کرنا مکروہ ہے؟

کیا نماز جنازہ کے بعد دعا کرنا مکروہ ہے؟

All Fatawa, جنازے کے احکام, فتاوی رضویہ جلد9

:سوال بعض عبارات فقہاء سے پتا چلتا ہے کہ نماز جنازہ کے بعد دعا کرنا مکروہ ہے؟ :جواب عبارات فقہاء صرف دو صوتوں سے متعلق ہے: ایک بعد نماز جنازہ اس ہئیت پر بدستور صفیں باندھے وہیں کھڑے دعا کرنا ( یہ اس وجہ سے مکروہ ہے کہ نماز پر شبہ زیادت نہ ہو )

کیا نماز جنازہ کے بعد دعا کرنا مکروہ ہے؟ Read More »

نماز جنازہ کے بعد میت کے لئے دعا کرنا کیا حدیث سے ثابت ہے؟

نماز جنازہ کے بعد میت کے لئے دعا کرنا کیا حدیث سے ثابت ہے؟

All Fatawa, جنازے کے احکام, فتاوی رضویہ جلد9

:سوال نماز جنازہ کے بعد میت کے لئے دعا کرنا کیا حدیث سے ثابت ہے؟ :جواب لا جرم حضور پرنور صلی اللہ تعالی علیہ وسلم سے قبل نماز ( جنازہ ) و بعد نماز دونوں وقت میت کے لے و لئے دعا فرمانا اور مسلمانوں کو دعا کا حکم دینا ثابت ہے۔ بحوالہ فتاوی رضویہ:

نماز جنازہ کے بعد میت کے لئے دعا کرنا کیا حدیث سے ثابت ہے؟ Read More »

دعا کے قبول نہ ہونے کی وجہ سے ترک کر دینا کیسا؟

دعا کے قبول نہ ہونے کی وجہ سے ترک کر دینا کیسا؟

All Fatawa, جنازے کے احکام, فتاوی رضویہ جلد9

:سوال کثرت سے دعا مانگنے کے باوجود قبول نہ ہونے کی وجہ سے دعا ترک کر دینے والے کے بارے میں کیا حکم ہے؟ :جواب کثرت دعا سے گبھرا کر دعا چھوڑ دینے والے کو ( حضور صلی اللہتعالیٰ علیہ وسلم نے فرمایا ” ایسے کی دعا قبول نہیں ہوتی ۔ بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد

دعا کے قبول نہ ہونے کی وجہ سے ترک کر دینا کیسا؟ Read More »

میت کو دفن کرنے کے بعد تلقین کا طریقہ کیا ہے؟

میت کو دفن کرنے کے بعد تلقین کا طریقہ کیا ہے؟

All Fatawa, جنازے کے احکام, فتاوی رضویہ جلد9

:سوال میت کو دفن کرنے کے بعد تلقین کا طریقہ کیا ہے؟ :جواب تلقین کا پہلا طریقہ حدیث میں ہے حضور صلی اللہ تعالی علیہ وسلم فرماتے ہیں جب تمہارا کوئی بھائی مسلمان مرے اور اس کی قبر پر مٹی برابر کر چکو تو تم میں ایک شخص اس کے سرہانے کھڑا ہو کر کہے:یا

میت کو دفن کرنے کے بعد تلقین کا طریقہ کیا ہے؟ Read More »

Scroll to Top