فرض جمعہ کے بعد جنازہ پڑھنا
:سوال
بعد فرض جمعہ نماز جنازہ پڑھ لی جائے تو اولی ہے یا سنن ونوافل اور وظائف پڑھنے کے بعد نماز جنازہ پڑھنی اولی ہے؟
:جواب
سنت سے فارغ ہو کر نماز جنازہ پڑھیں نوافل وظائف قطعا بعد کو رکھیں ہاں اگر جنازہ کی حالت ایسی ہو کہ دیر میں متغیر ہو جائے گا تو پہلے جنازہ پڑھیں پھر سنت وغیرہ۔

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر9، صفحہ نمبر 264

مزید پڑھیں:عذر کی وجہ سے نماز جنازہ مسجد میں پڑھنا
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  خطیب جب خطبوں کے درمیان جلسہ کرے مقتدیوں کو دُعا کرنا چاہئے یا نہیں؟

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top