جنازے کے احکام

عورت کے لئے سنت کفن کیا ہے؟

عورت کے لئے سنت کفن کیا ہے؟

All Fatawa, فتاوی رضویہ جلد9, کفن میت

:سوال عورت کے لئے سنت کفن کیا ہے؟ :جواب عورت کے لئے پانچ کپڑے سنت ہیں، تین یہی ( جو مرد کے کفن میں مذکور ہوئے ) ، مگر مرد و عورت کے لیئے کفنی میں اتنا فرق ہے کہ مرد کی قمیص عرض میں مونڈھوں کی طرف چیرنا چاہیے اور عورت کا طول میں […]

عورت کے لئے سنت کفن کیا ہے؟ Read More »

مرد کو کفن پہنانے کا طریقہ

مرد کو کفن پہنانے کا طریقہ

All Fatawa, فتاوی رضویہ جلد9, کفن میت

:سوال مرد کو کفن کیسے پہنایا جائے؟ :جواب پہلے چادر بچھائیں اس پر تہبند ، پھر میت مغسول ( وہ میت جس کو نسل دیا جا چکا ہو) کا بدن ایک کپڑے سے صاف کریں پھر اس پر رکھ کر کفنی پہنا کر تہبند لپیٹیں، پہلے بائیں طرف پھر دہنی طرف لپیٹیں تا کہ دہنا

مرد کو کفن پہنانے کا طریقہ Read More »

میت کو غسل دینے کے بعد گھڑے کا کیا کرنا چاہئے؟

میت کو غسل دینے کے بعد گھڑے کا کیا کرنا چاہئے؟

All Fatawa, جنازے کے احکام, فتاوی رضویہ جلد9

:سوال اکثر دیہات میں میت کو نہلانے کے واسطے جو گھر اصرف میں لایا جاتا ہے اس کو قبر کے اوپر سر ہانے یا پائنتی رکھ آتے ہیں اور بعض جگہ بعد غسل میت وہ گھڑ ا مسجد میں رکھ آتے ہیں اس خیال سے کہ نمازیوں کے وضوو غیرہ کے صرف میں آئے تو

میت کو غسل دینے کے بعد گھڑے کا کیا کرنا چاہئے؟ Read More »

مرد کے لئے سنت کفن کیا ہے؟

مرد کے لئے سنت کفن کیا ہے؟

All Fatawa, فتاوی رضویہ جلد9, کفن میت

:سوال مرد کے لئے سنت کفن کیا ہے؟ :جواب سنت مرد کے لئے تین کپڑے ہیں (1) تہ بند کہ سر سے پاؤں تک ہو (2) کفن گردن کی جڑ سے پاؤں تک(3) چادر کہ اس کے قد سے سر اور پاؤں دونوں طرف اتنی زیادہ ہو جسے لپیٹ کر باندھ سکیں ۔ بحوالہ فتاوی

مرد کے لئے سنت کفن کیا ہے؟ Read More »

میت کو غسل دینے کے بعد گھڑے توڑ ڈالنا جائز ہے یا نہیں؟

میت کو غسل دینے کے بعد گھڑے توڑ ڈالنا جائز ہے یا نہیں؟

All Fatawa, جنازے کے احکام, فتاوی رضویہ جلد9

:سوال میت کو غسل دینے کے بعد گھڑے توڑ ڈالنا جائز ہے یا نہیں؟ :جواب گناہ ہے کہ بلا وجہ تضییع مال (مال ضائع کرنا) ہے کہ اگر وہ نا پاک بھی ہو جائیں تاہم پاک کر لینا ممکن، اور اگر یہ خیال کیا جائے کہ ان سے مردے کو نہلایا ہے تو ان میں

میت کو غسل دینے کے بعد گھڑے توڑ ڈالنا جائز ہے یا نہیں؟ Read More »

میت کو دوبارہ غسل دینے کی کوئی حاجت نہیں

میت کو دوبارہ غسل دینے کی کوئی حاجت نہیں

All Fatawa, جنازے کے احکام, فتاوی رضویہ جلد9

:سوال میت کو نہلانے کے بعد اس کے منہ یا پاخانہ کی جگہ سے پانی ، دوا یا پاخانہ نکلے تو فسل دوبارہ دیا جائے گا یا جگہ پاک کی جائے گی؟ :جواب غسل دوبارہ دینے کی مطلقاً کسی حال میں حاجت نہیں ، اگر نجاست برآمد ہو دھودی جائے۔ بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر9،

میت کو دوبارہ غسل دینے کی کوئی حاجت نہیں Read More »

ناپاکی کی حالت میں کوئی فوت ہو جائے تو غسل کا طریقہ

ناپاکی کی حالت میں کوئی فوت ہو جائے تو غسل کا طریقہ

All Fatawa, جنازے کے احکام, فتاوی رضویہ جلد9

:سوال کوئی سنی اگر ناپاکی کی حالت میں فوت ہو جائے اسے ایک غسل دیا جائے گا یا دو ؟ اور ساری ناک میں پانی کیونکر ڈالا جائے گا ؟ :جواب غسل ایک دیا جائے گا، اور میت کے ناک میں پانی نہیں ڈالتے۔ بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر9، صفحہ نمبر 97 مزید پڑھیں:میت کے

ناپاکی کی حالت میں کوئی فوت ہو جائے تو غسل کا طریقہ Read More »

میت کے حلق کو تر کرنا اور ناک میں پانی ڈالنا کیسا؟

میت کے حلق کو تر کرنا اور ناک میں پانی ڈالنا کیسا؟

All Fatawa, جنازے کے احکام, فتاوی رضویہ جلد9

:سوال مدرسہ دیو بند سے ایک رسالہ مشہور کیا گیا ہے جس میں یہ مسئلہ تحریر ہے کہ مرد حالت جنابت میں یا عورت حیض کی حالت میں مر جائے تو اس کے حلق میں کوئی کپڑا تر کر کے تین مرتبہ حلق صاف کیا جائے اور ناک میں اس کی پانی ڈالا جائے، آیا

میت کے حلق کو تر کرنا اور ناک میں پانی ڈالنا کیسا؟ Read More »

کیا شوہر باپ کی طرح بیوی کا ولی ہوتا ہے؟

کیا شوہر باپ کی طرح بیوی کا ولی ہوتا ہے؟

All Fatawa, جنازے کے احکام, فتاوی رضویہ جلد9

:سوال شوہر باپ کی طرح حالت زندگی میں اپنی بیوی کا ولی ہوتا ہے یا نہیں؟ اگر ہوتا ہے تو بعد موت ولایت قائم رہتی یا نہیں؟ اور نکاح رہتا یا نہیں؟ :جواب شوہر ولی نہیں ، نہ حیات میں نہ بعد موت نہ موت زوجہ سے نکاح قائم رہے۔ بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر9،

کیا شوہر باپ کی طرح بیوی کا ولی ہوتا ہے؟ Read More »

کیا حضرت علی نے حضرت فاطمہ کو غسل دیا تھا؟

کیا حضرت علی نے حضرت فاطمہ کو غسل دیا تھا؟

All Fatawa, جنازے کے احکام, فتاوی رضویہ جلد9

:سوال منقول ہے کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ نے حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کو غسل دیا۔ :جواب وہ جو منقول ہوا کہ سید ناعلی کرم اللہ وجہہ نے حضرت بتول زہر رضی اللہ تعالی عنہا کو غسل دیا اولا: اس کی ایسی صحت ولیاقت حجیت محل نظر ہے (یعنی اس حدیث میں وہ

کیا حضرت علی نے حضرت فاطمہ کو غسل دیا تھا؟ Read More »

Scroll to Top