:سوال
میت کو نہلانے کے بعد اس کے منہ یا پاخانہ کی جگہ سے پانی ، دوا یا پاخانہ نکلے تو فسل دوبارہ دیا جائے گا یا جگہ پاک کی جائے گی؟
:جواب
غسل دوبارہ دینے کی مطلقاً کسی حال میں حاجت نہیں ، اگر نجاست برآمد ہو دھودی جائے۔
بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر9، صفحہ نمبر 97