مغرب کے وقت جنازہ آئے تو پہلے نماز پڑھی جائے یا نماز جنازہ؟
:سوال مغرب کے وقت جنازہ آئے تو پہلے نماز فرض کی ادائیگی کی جائے یا نماز جنازہ کی؟ :جواب پہلے نماز مغرب ادا کرنی چاہئے بلکہ مقررہ سنتوں کو بھی ادا کر لینا چاہئے ہاں اگر ضرورت پہلے ادائے جنازہ کی طالب ہے مثلاً مردے کا پیٹ پھولا ہوا ہے اور اندیشہ ہے کہ اگر […]
مغرب کے وقت جنازہ آئے تو پہلے نماز پڑھی جائے یا نماز جنازہ؟ Read More »