بے نمازی کو مرنے کے بعد سزا دینا کیسا؟
:سوال
زید مر گیا بکر نے کہازید نماز نہیں پڑھتا تھا اس کے جنازہ کی نماز نہ پڑھی جائے مگر اس شرط پر کہ اس کو کھینچوانا چاہئے، پھر اس نے زید کو بیلوں کے پاؤں سے باندھ کر کھینچوایا۔ یہ بات قرآن وحدیث سے درست ہے یا نہیں؟ اور اگر نہیں تو پھر بکر پر کیا حکم ہے؟
:جواب
بکر گناہ گار ہوا اور اس نے مردے پر ظلم کیا۔ ام المؤمنین صدیقہ رضی اللہ تعالی عنہانے تو میت کےکنگھی کرنے سے منع فرمایا کہ اسے تکلیف ہوگی۔ سزا دینا اول تو حاکم شرع کا کام ہے ہر کس و ناکس کو اس کا اختیار نہیں اور موت کے بعد تو سزا دینے کے کوئی معنی ہی نہیں سزا ادر کنارموت کے بعد برا بھلا کہنے سے رسول صلی اللہ تعالی علیہ وسلم نے منع فرمایا۔
مزید پڑھیں:جنازہ کے چند مسائل
READ MORE  نماز عصر کے بعد قرآن شریف پڑھنا دیکھ کر یا زبانی امام اعظم رحمہ اللہ تعالی کے نزدیک جائز ہے یا نہیں؟

About The Author

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top