بلند آواز سے ذکر کرنا کیسا ہے؟
:سوال
بلند آواز سے ذکر کرنا کیسا ہے؟
:جواب
اطبائے روحانی نے جہر بالذکر کی اجازت دی کہ وہ اوقع في النفوس وادفع للوساوس وانفع للناس (دل میں زیادہ قرار پکڑنے والا، وسوسوں کو زیادہ دور کرنے والا اورلوگوں کے لئے زیادہ نافع ہے)، ذاکریں کی زبانوں اور سامعین کے کانوں کو مشغول کرتا اور غافلین کو جگا کر لغویات سے باز رکھ کر ذکر وسماع کی طرف لاتا ہے
اور یہ سمجھ لینا کہ مسلمان ایسے ہو گئے کہ باوجود قرع و قوت قرع و تکرار (اچھی طرح جھنجھوڑ نے سے ) بھی متاثر نہ ہوں گے، جہل و سوئے ظن ( جہالت و بدگمانی ) ہے، تو اب ذکر جہرا امر بالمعروف و نہی عن المنکر کے افراد سے ہے جس سے منع عکس ونقیض مقصود شرع ( مقصود شرع کے خلاف) ہے۔
مزید پڑھیں:جنازہ کے ساتھ بلند آواز میں ذکر کرنے کے دلائل کا خلاصہ
READ MORE  جمعہ کے ساتھ نمازیوں پر ظہر ادا کرنا لازم ہے یا نہیں؟

About The Author

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top