اگر کوئی شخص سحری میں اتنا زیادہ کھالے کہ صبح کو اُسے کھٹی ڈکاریں آئیں تو روزہ ہوا یا نہیں ؟
سوال
اگر کوئی شخص سحری میں اتنا زیادہ کھالے کہ صبح کو اُسے کھٹی ڈکاریں آئیں تو روزہ ہوا یا نہیں ؟ اور روزہ کس طرح ٹوٹتا ہے؟
جواب
کھٹی ڈکار سے روزہ نہیں جاتا، یہ کسی کتاب میں نہیں لکھا۔ روزہ تین باتوں سے جاتا ہے: (1) جماع اگر چہ انزال نہ ہو۔ (2) اور مس م (3) اور باہر سے کوئی چیز جوف میں اس طرح داخل ہو کہ باہر اُس کا علاقہ نہ رہے مثلاً ڈورے میں بوٹی باندھ کر نگل ، اور ڈور باہر ہے تو اگر اسے نکال لے گا روزہ نہ جائے گا اور اگر ڈور باہر نہ رہی نکالنے میں بوٹی یا س کا کچھ حصہ جوف سا رہ گیا تو روزہ جاتا رہا۔
READ MORE  آئمہ اربعہ کے نزدیک جان بوجھ کر نماز چھوڑنے والا کافر نہیں ہوتا تو اس کا کیا حکم ہے ؟اور اس کی سزا کیا ہے؟

About The Author

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top