روزه دارکو فصد کھلوانا اور سوزاک میں پچکاری لگوانا جائز ہے یا نہیں؟
:سوال
روزه دارکو فصد کھلوانا اور سوزاک میں پچکاری لگوانا جائز ہے یا نہیں؟ اور فصد یا پچکاری لگوایا تو روزہ باطل ہو جائے گا یا نہیں؟
:جواب
فصد سے روزہ نہ جائے گا ، ہاں ضعف کے خیال سے بچے تو مناسب، اور پچکاری سے مرد کا روزہ نہ جائے گا عورت کا جاتا رہے گا۔

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر10، صفحہ نمبر 487

مزید پڑھیں:اگر روزہ کی حالت میں پان، تمبا کو، نسوار منہ رکھ لیں اور جرم حلق کے اندر نہ جانے دیں تو روزہ ٹوٹ جائیگا یا نہیں؟
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  عورتیں مشکل کشا علی کا روزہ رکھتی ہیں کیسا ہے؟

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top