لاش کا ایک ملک سے دوسرے ملک لے جا کر دفن کرنا کیسا ہے؟
:سوال
لاش کا ایک ملک سے دوسرے ملک لے جا کر دفن کرنا کیسا ہے؟
:جواب
لاش کا ایک ملک سے دوسرے ملک کو لے جانا تو بڑی بات ہے دوسرے شہر کو لے جانا بھی ممنوع ہے، میل دو میل تک لے جانے میں حرج نہیں۔
مزید پڑھیں:کسی ولی یا سید یا عالم کی قبر پختہ کرنا کیسا ؟
READ MORE  میت کو لے جاتے وقت سر کس طرف ہونا چاہیے؟

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top