HomeAll Fatawaنماز جمعہ میں آذان کے بعد صلاۃ کہنا جائز ہے یا نہیں ؟:سوالنماز جمعہ میں آذان کے بعد صلاۃ کہنا جائز ہے یا نہیں ؟:جواباذان کے بعد صلاۃ و تثویب ہے اور تثویب کو علماء نے ہر نماز میں مستحب رکھا ہے۔بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر5، صفحہ نمبر 389مزید پڑھیں:جمعہ کی سنتوں کے لیے تثویب کہنے کا کیا حکم ہے؟نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔یہاں کلک کریں۔READ MORE کون کون سے نفل روزوں کی فضیلت احادیث میں ذکر ہے؟ Share this with others