HomeAll Fatawaزکوۃ کتنی نکالنی ہوتی ہے؟:سوال زکوۃ کتنی نکالنی ہوتی ہے؟:جواب زکوۃ ہر نصاب وخمس پر چالیسواں حصہ ہے اور مذہب صاحبین پر نہایت آسان حساب اور فقراء کے لیے نافع ہے کہ فیصدی ڈھائی روپے۔بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر10، صفحہ نمبر 144مزید پڑھیں:زکوۃ کے لیے نوٹ اور روپے کا ایک حکم ہے یا نہیں؟نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔یہاں کلک کریں۔READ MORE نماز میں زبان سے قرات کی بجائے دل میں پڑھنا کیسا؟ Share this with others