یہ جو مشہور ہے کہ رجب کی چوتھی جس دن کی ہوتی ہے اُسی دن رمضان کی پہلی ہوتی ہے اور جو شوال کی پہلی ہے اور جو ہوتی ہے اُسی روز عاشورہ ہوتا ہے یہ معتبر ہے یا نہیں؟
سوال
یہ جو مشہور ہے کہ رجب کی چوتھی جس دن کی ہوتی ہے اُسی دن رمضان کی پہلی ہوتی ہے اور جو شوال کی پہلی ہے اور جو ہوتی ہے اُسی روز عاشورہ ہوتا ہے یہ معتبر ہے یا نہیں؟
جواب
یہ محض بے اصل ہے اور تجربہ بھی اس کے خلاف پر شاہد ، اور اس پر اعتماد شرع ہرگز جائز نہیں۔ تمام قیاسات حسابات و قرائن کہ عوام میں مشہور ہیں شرعا باطل و مہجور ہیں ، صرف انہی طریقوں پر اعتماد جائز ہے جو ماقبل ( چار سوال پہلے ) گزرے ہیں۔

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر10، صفحہ نمبر 381

مزید پڑھیں:شعبان کی 29 کو چاند نظر نہ آئے اور افواہ ہو کہ چاند ہو گیا تو تراویح مع جماعت اور صبح کو روزہ رکھنا درست ہے یا نہیں؟
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  Fatawa Rizvia jild 06, Fatwa 481

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top