:سوال
ظہر کی آذان ظہر کا وقت شروع ہونے سے پہلے کہی گئی ، اس کا کیا حکم ہے؟
:جواب
جوآذان زوال سے پہلے ہوئی نا جائز ہوئی، زوال آنے پر پھر کہی جائے کماهو حكم كل اذان اذن قبل الوقت (جیساکہ ہر اس اذان کا حکم ہےجو وقت سے پہلے کہی گئ)
بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر5، صفحہ نمبر 328