HomeAll Fatawaتسبیح و تہلیل پر اجرت لینا کیسا ہے؟:سوال تسبیح و تہلیل پر اجرت لینا کیسا ہے؟:جوابتسبیح و تہلیل پر اجرت لینا جائز نہیں کیونکہ کرایہ واجرت امور مباحہ میں ہوتی ہے نہ کہ امور طاعت و معصیت میں۔بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر8، صفحہ نمبر 428مزید پڑھیں:جمعہ ادا کرنے کے لیے کسی وباء والی بستی میں جانا کیسا؟نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔یہاں کلک کریں۔READ MORE خطبہ میں کسی نیک بندے کے لیے دعا کرنا کیسا؟ Share this with others