HomeAll Fatawaتمباکو اور دیگر کھانے کی چیزوں کے ساتھ نماز ادا کرنا کیسا؟:سوال زید تمبا کو کھانے پینے کی اکثر اشیاء باندھ کر نماز پڑھتا ہے نماز ہوگی؟:جوابہاں نماز ہو جائے گی مگر بد بو آئے تو کراہت ہے۔بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر7، صفحہ نمبر 306مزید پڑھیں:ہندؤں کی طرح دھوتی پیچھے کو باندھ کر نماز ادا کرنا کیسا؟نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔یہاں کلک کریں۔READ MORE Fatawa Rizvia jild 03, Fatwa 106 Share this with others