تمباکو اور دیگر کھانے کی چیزوں کے ساتھ نماز ادا کرنا کیسا؟
:سوال
زید تمبا کو کھانے پینے کی اکثر اشیاء باندھ کر نماز پڑھتا ہے نماز ہوگی؟
:جواب
ہاں نماز ہو جائے گی مگر بد بو آئے تو کراہت ہے۔

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر7، صفحہ نمبر 306

مزید پڑھیں:ہندؤں کی طرح دھوتی پیچھے کو باندھ کر نماز ادا کرنا کیسا؟
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  کسی بزرگ کی قبر پر عمارت تعمیر کرنا کیسا؟

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top