:سوال
زید نے نماز پڑھائی وَالْعَصْرِ إِنَّ الْإِنْسَانَ لَفِي خُسْرٍ ، إِلَّا الَّذین میں الا پڑھ کر وقف کیا پھر الا الذین امنو سے آخر تک ختم کیا نماز درست ہے یا نہیں؟
:جواب
نماز ہوگئی ہر آیت پر وقف جائز ہے اگر چہ آیت لاہو
بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر6، صفحہ نمبر 336