_نماز مغرب اور افطار کا حکم ایسے وقت دینا کہ چند مسلمانوں کو غروب میں کلام ہو اور ان دونوں کا صیح وقت کیااور اس کی شناخت کیا ہے؟
:سوال
نماز مغرب اور افطار کا حکم ایسے وقت دینا کہ چند مسلمانوں کو غروب میں شک ہو اور ان دونوں کا صحیح وقت کیااور اس کی شناخت کیا ہے؟
:جواب
جب مشرق سے سیاہی بلند ہو اور مغرب میں دن چھپے اور آفتاب ڈوبنے پر یقین یعنی پور اظن غالب ہو جائے اُس وقت افطار کیا جائے اُس کے بعد دیر لگانا نہ چاہئے، یہی علامات حدیث میں ارشاد ہوئیں اور جو عالم مقتدا ہوا اور علم توقیت جانتا ہو اور اُسے قرائن صحیحہ سے غروب کا یقین ہو گیا ہو وہ افطار کا فتوی دے سکتا ہے اگر چہ بعض نا واقفوں کو غروب میں ابھی تردد ہو

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر5، صفحہ نمبر 325

مزید پڑھیں:نماز مغرب اور آذان عشاء میں کس قدر فاصلہ درکار ہے؟
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  حضرت عبداللہ ابن مسعود رضی اللہ تعالٰی عنہ کی شان

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top