صدقہ کے لیے وکیل بنایا تو کیا وہ اسے خود استعمال کر سکتا ہے؟
:سوال
زید نے بکر کو کچھ دیا اور کہا اس کو مساکین کو جہاں مناسب سمجھیں دے دیں، اگر زید خود اس کا مصرف ہو اپنے اوپر اس کو صرف کر سکتا ہے یا نہیں ؟ اسی طرح اپنی اولاد کو دے سکتا ہے؟
:جواب
جس کے مالک نے اُسے اذن مطلق دیا کہ جہاں مناسب سمجھ، دو، تو اسے اپنے نفس پر بھی صرف کرنے کا اختیار حاصل ہے، جبکہ یہ اس کا مصرف ہو۔ ہاں اگر یہ لفظ نہ کہے جاتے اُسے اپنے نفس پر صرف کرنا جائز نہ ہوتا مگر اپنی یا اولاد کو دے دینا جب بھی جائز ہوتا اگر وہ مصرف تھے۔

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر10، صفحہ نمبر 158

مزید پڑھیں:زکوة اعلان سے دینا بہتر ہے یا خفیہ طور سے؟
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  میت کو دفن کرنے کے بعد منتشر ہونا چاہیے یا نہیں؟

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top