زکوة اعلان سے دینا بہتر ہے یا خفیہ طور سے؟
:سوال
زکوة اعلان سے دینا بہتر ہے یا خفیہ طور سے؟
:جواب
زکوۃ اعلان کے ساتھ دینا بہتر ہے اور خفیہ دینا بھی بے تکلف روا ہے، اور اگر کوئی صاحب عزت حاجتمند ہو کہ اعلانیہ نہ لے گایا اس میںسبکی سمجھے گا تو اُسے خفیہ بھی دینا بہتر ہے۔ واللہ تعالیٰ اعلم
مزید پڑھیں:سرکاری ملازم کی تنخواہ میں ہر ماہ ہونے والی کٹوتی پر زکوۃ کا حکم؟
READ MORE  Fatawa Rizvia jild 04, Fatwa 242 to 244

About The Author

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top