روزہ دار کو خوشبو سونگھنا چاہئے یا نہیں؟
:سوال
روزہ دار کو خوشبو سونگھنا چاہئے یا نہیں؟
:جواب
روزه دار خوشبو سونگھ سکتا ہے، سونگھنے سے جس کے اجزاء دماغ میں نہ چڑھیں یہ خلاف اگر لوبان کے دھوئیں کے کہ اسے سونگھ کر دماغ کو چڑھ جائے گا تو روزہ جاتا رہے گا۔
مزید پڑھیں:روزه دارکو غوطہ لگانا چاہیے یا نہیں؟
READ MORE  Fatawa Rizvia jild 06, Fatwa 583

About The Author

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top