قرآت میں کسی لفظ کو تین مرتبہ دہرایا تو نماز کا حکم؟
:سوال
زید نے دور کعت فجر کی فرض پڑھائی بعد الحمد شریف کے سورت ملانے میں کسی لفظ کو تین مرتبہ تکرار کیا بوجہ مشتبہ ہونے کے ، اب اس کی نماز شرعاً درست ہے یا نہیں ؟ اگر اس کا اعادہ کیا جائے ، اور بعد میں آنے والے لوگ آکر اقتدا کریں بعد والوں کی نماز درست ہوگی یا نہیں؟
:جواب
لفظ کے تکرار سے نماز میں فساد نہیں آتا اعادہ میں جو نئے لوگ ملیں گے ان کی نماز نہ ہوگی لانهم مفترضون خلف منتقل ، ترجمہ: کیونکہ وہ نفل پڑھنے والے کے پیچھے فرض ادا کر رہا ہے۔

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر6، صفحہ نمبر 355

مزید پڑھیں:نماز میں امام کو سہو ہوا اور رکوع کر دیا تو نماز کا حکم؟
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  جو شخص صرف فرائض پڑھے سنت ادا نہ کرے اسکے پیچھے نماز کا حکم

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top