جو قبرستان کسی کی ملک ہو اس کی بیع و رہن جائز ہے یا نہیں؟
:سوال
جو قبرستان کسی کی ملک ہو اس کی پیچ و رہن جائز ہے یا نہیں؟
:جواب
جو خاص قبرستان کسی کی ملک ہو جس میں اس نے مردے دفن کئے ہوں مگر اس کے لئے وقف نہ کیا ہو، وہ بھی مواضع قبور کونہ پہنچ سکتا ہے نہ رہن رکھ سکتا ہے کہ اس میں تو ہین اموات مسلمین ہے۔ اور ان کی تو ہین حرام ہے۔

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر9، صفحہ نمبر 480

مزید پڑھیں:قبرستان کا بیچنا اور رہن رکھنا کیسا ہے؟
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  کسی بزرگ کی قبر پر عمارت تعمیر کرنا کیسا؟

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top