:سوال
کون سی مسجد بڑی شمار ہوگی ؟
:جواب
مسجد کبیر صرف وہ ہے جس میں مثل صحرا اتصال صفوف شرط ہے جیسے مسجد خوارزم کہ سولہ ہزارستون پر ہے، باقی عام مساجد اگر چہ دس ہزار گز مکسر ہوں مسجد صغیر ہیں اور ان میں دیوار قبلہ تک بلا حائل مرور نا جائز ۔
بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر7، صفحہ نمبر 257