کیا قبر پر جانے اور فاتحہ پڑھنے کا علم مردے کو ہوتا ہے؟
: سوال
کیا قبر پر جانے سے مردہ کو معلوم ہوتا ہے کہ میرا کوئی عزیز آیا یا کوئی شخص آیا یا نہیں؟ اور زندہ کو مردہ کی قبر پر جانے سے مردہ کوکسی قسم کی تکلیف یا راحت ہوتی ہے یا نہیں؟ اور وہ کچھ پڑھ کر ثواب بخشے تو مردہ کو علم ہوتا ہے یا نہیں؟
: جواب
قبر پر جو کوئی جائے مردہ دیکھتا ہے اور جو کچھ کلام کرے وہ سنتا ہے اور جو ثواب پہنچائے مردہ کو پہنچتا ہے، اگر کوئی عزیز یا دوست جائے تو اس کے جانے سے مردہ کو راحت اور فرحت ملتی ہے جیسے دنیا میں ، یہ سب مضامین صحاح احادیث میں وارد ہیں ۔ وقد فصلناها في حياة الموات في بيان سماع الاموات، ترجمہ: ہم نے حياة الموات في بيان سماع الاموات میں ان کو تفصیل سے ذکر کیا ہے۔
مزید پڑھیں:بزرگوں کے مزار پر فاتحہ پڑھنے کا طریقہ
READ MORE  مالدار کے لیے صدقہ لینا جائز ہے یا نہیں؟

About The Author

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top