:سوال
قبر میں میت کے سینے پر کفن کے نیچے شجرہ پیران طریقت رکھ دفن کرنا جائز ہے یا نہیں؟
:جواب
بہتر یہ ہے کہ قبر میں طاق کھود کر اس میں شجرہ رکھا جائے اور تبرکات اگر سینہ پر رکھیں تو اس کی ممانعت بھی ثابت نہیں۔
بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر9، صفحہ نمبر 265