پانچوں نمازوں کے مستحب اوقات کون سے ہیں؟
:سوال
پانچوں نمازوں کے مستحب اوقات کون سے ہیں؟
:جواب
فرض فجرو عصر عشاء میں مطلقا اور ظہر میں بموسم گرما تاخیر مستحب ہے اور مغرب میں تعجیل (جلدی کرنامستحب ہے ) تاخیر کے یہ معنی کے وقت غیر مکروہ کے دو حصے کر کے پہلا نصف چھوڑ دیں دوسرے نصف میں نماز پڑھیں

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر5، صفحہ نمبر 139

مزید پڑھیں:دو نمازوں کا جمع کرنا جائز ہے یا نہیں؟
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  Fatawa Rizvia jild 05, Fatwa 350

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top