نماز جنازہ میں امام کا جائے نماز پر کھڑا ہونا کیسا؟
:سوال
نماز جنازہ میں امام کے نیچے جا نماز ہوتی ہے اور سب مقتدی زمین پر ہوتے ہیں، یہ جائز ہے یا نا جائز ؟
: جواب
صورت مستفسرہ ( پوچھی گئی صورت) میں جواز تو یقینی ہے تو رہی کراہت اس کے لئے بھی کوئی وجہ نہیں۔

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر9، صفحہ نمبر 191

مزید پڑھیں:چارپائی ایک ہاتھ سے کم بلند ہوتو نماز جنازہ کا حکم
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  کثرت احتلام کی وجہ سے تیمم کرنے والے کے پیچھے نماز کا حکم

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top