بزرگان دین کی نیاز مسجد میں کھانا کیسا ہے؟
:سوال
بزرگان دین کی نیاز مسجد میں کھانا کیسا ہے؟
:جواب
مسجد کے اندر کسی چیز کے کھانے کی غیر معتکف کو اجازت نہیں بلکہ مسجد سے باہر کھائیں۔

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر9، صفحہ نمبر 609

مزید پڑھیں:قبرستان جائیں تو اس وقت قبر پر پانی ڈالنا کیسا ہے؟
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  صلوۃ التسبیح میں دو رکعت کی نیت کرنے چاہیے یا چار کی؟

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top