:سوال
چار رکعت نفل نماز میں قرآن شریف اس طرح پڑھنا کہ اول میں الم تر ، دوسری میں قل هو الله ، تیری میں لایلف، چوتھی میں پھر قل ھو اللہ مکرہ ہے یا نہیں حالانکہ الم تر کے بعد لا یلف خلاف ترتیب ہے۔
:جواب
نوافل میں مکروہ نہیں کہ اس کی ہر دور کعت نماز علیحدہ ہے۔
بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر6، صفحہ نمبر 353