محتاج سید زادوں کو زکوۃ دینا کیسا ہے؟
:سوال
محتاج سید زادوں کو زکوۃ دینا کیسا ہے؟
:جواب
زکوة سادات کرام و سائرِ بنی ہاشم پر حرامِ قطعی ہے جس کی حرمت پر ہمارے ائمہ ثلاثہ بلکہ ائمہ مذہب اربعہ رضی اللہ تعالیٰ عنہم اجمعین کا اجماع قائم ۔

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر10، صفحہ نمبر 99

مزید پڑھیں:سونے، چاندی پر کس حالت میں زکوۃ واجب ہوتی ہے؟ ان کا نصاب کیا ہے؟
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  فاسق و بد دین کے پیچھے نماز ادا کرنے کا حکم؟

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top