HomeAll Fatawaمحتاج سالے کو مال دینے سے صلہ رحمی کا ثواب ملے گا یا نہیں ؟:سوال محتاج سالے کو دینے سے صلہ رحمی کا ثواب ملے گا یا نہیں ؟:جواب سالے سے اگر نسبی رشتہ نہیں تو رحم میں شامل نہیں۔بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر10، صفحہ نمبر 202مزید پڑھیں:زکوۃ کو ساقط کرنے کے لیے خود مال ہبہ یا ہلاک کرنے کا حکم؟نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔یہاں کلک کریں۔READ MORE مال قرض دیا ہو تو اس کی زکوۃ مالک کے ذمہ فرض ہے یا نہیں؟ Share this with others