کیا مؤذن کی اجازت کے بغیر دوسرے شخص کا اقامت کہنا نا جائز ہے؟
:سوال
کیا مؤذن کی اجازت کے بغیر دوسرے شخص کا اقامت کہنا نا جائز ہے؟
:جواب
نا جائز نہیں ، ہاں خلاف اولی ہے اگر مؤذن حاضر ہو اور اسے گراں گزرے ورنہ اتنا بھی نہیں ۔

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر5، صفحہ نمبر 366

مزید پڑھیں:خطیب کے سامنے جو آذان ہوتی ہے مقتدیوں کو اُس کا جواب دینا اور جب وہ خطبوں کے درمیان جلسہ کرے مقتدیوں کو دُعا کرنا چاہئے یا نہیں؟
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  حنفی کا شافعی کی اقتداء کرنا کیسا ہے؟

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top