مسجد کے ارد گرد علاقہ ویران ہو جائے تو کیا مسجد باقی رہے گی؟
:سوال
اگر مسجد کے ارد گرد علاقہ ویران ہو جائے تو کیا مسجد باقی رہے گی؟
:جواب
تنویر الابصار و در مختار میں ہے اور اگر اس کا ارد گر دویران ہو گیا اور اس کی ضرورت نہ رہی تو مسجد باقی رہےگی امام صاحب اور امام ثانی (امام یوسف) کے نزیک ہمیشہ قیامت تک ، اور اسی پر فتوئی ہے ۔“
(در مختار، ج 1 ، ص 379 ، مطبع مجتبائی، دہلی) (ص (471)

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر9، صفحہ نمبر 471

مزید پڑھیں:پرانی قبریں کھود کر اس جگہ مکان بنانا کیسا؟
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  ہاتھ کھول کر نماز ادا کرنا کیسا ہے؟

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top