مسجد میں آذان دینے کا حکم؟
:سوال
اگررسول الله صلی اللہ تعالی علیہ وسلم اور خلفائے راشدین رضی اللہ تعالی عنہم کے زمانہ میں آذان مسجد کے باہر ہوتی تھی اور ہمارے اماموں نے مسجد کے اندر اذان کو مکروہ فرمایا ہے تو ہمیں اسی پر عمل لازم ہے یا رسم و رواج پر، اور جو رسم و رواج حدیث شریف واحکام فقہ سب کے خلاف پڑ جائے تو وہاں مسلمانوں کو پیروی حدیث وفقہ کا حکم ہے یا رسم و رواج پر اڑار ہنا؟
:جواب
ظاہر ہے کہ حکم حدیث وفقہ کے خلاف رواج پر اڑارہنا مسلمانوں کو ہرگز نہ چاہئے ۔

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر5، صفحہ نمبر 400

مزید پڑھیں:فقہ حنفی میں آذان مسجد کے اندر دینے کا حکم؟
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  وردی جو کہ سپاہی پہنتے ہیں اس کو پہن کر نماز پڑھنا کیسا ہے؟

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top