مسبوق کی اقتداء کرنا کیسا؟
:سوال
جس نے امام کے ساتھ کچھ رکعتیں نہ پائیں بعد سلام امام و وہ اپنی رکعات باقیہ ادا کرتا ہے اس صورت میں کسی نے اس کی اقتدا کی تو اس اقتدا کرنے والے کی نماز صحیح ہوگی یا نہیں؟
:جواب
صحیح) نہ (ہوگی ) ۔)

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر6، صفحہ نمبر 390

مزید پڑھیں:نابالغ اور بے نمازی کی پیچھے نماز ادا کرنا کیسا؟
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  وقت ظہر کا عصر کا مغرب وعشاء فجر کا کب تک رہتا ہے؟ خصوصاً مغرب کا وقت کب تک رہتا ہے؟

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top