:سوال
مسجد کے اندر کرسی پر بیٹھ کر وعظ کہنا کیسا ہے؟ کیا سنت ہے؟
:جواب
واعظ کا کرسی پر مسجد میں بیٹھنا جائز ہے جبکہ نماز اور نمازیوں کا حرج نہ ہو، ایک آدھ بار حدیث سے یہ ثابت ہے مگر ایک آدھ بار سے فعل سنت نہیں بن جاتا۔
بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر8، صفحہ نمبر 108