لوگوں کے قائم کردہ امام کا جمعہ پڑھانا کیسا؟
:سوال
ہندوستان کے جن شہروں میں جامع مسجد کا امام با تفاق مقرر کیا گیا ہے کیا وہ اقامت و ادائیگی جمعہ کے لئے کافی ہے یا بادشاہ اسلام یا نائب بادشاہ کی ضرورت؟
:جواب
وہ امام کافی ہے اگر صیح العقیدہ صحیح القرائة، صحیح الطہارة ، جامع شرائط صحت ہو۔

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر8، صفحہ نمبر 463

مزید پڑھیں:کیا جمعہ ادا کرنے سے ظہر ساقط نہیں ہوتی؟
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  Fatawa Rizvia jild 06, Fatwa 471

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top