خطبہ دراز یا قرات طویل کا پڑھنا کوئی فضل رکھتا ہے یا نقصان؟
:سوال
خطبہ در از یا قراءت طویل کا پڑھنا کوئی فضل رکھتا ہے یا نقصان؟
:جواب
قراءت بقدر سنت سے زائد نہ ہو اور اتنی زیادت کہ کسی مقتدی کو ثقیل ہو حرام ہے، اور خطبہ کی نسبت ارشاد فرمایا کہ آدمی کی فقاہت کی یہ نشانی ہے کہ اسکا خطبہ کوتاہ ہو اور نماز متوسط زیادہ طویل خطبہ خلاف سنت ہے۔

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر8، صفحہ نمبر 454

مزید پڑھیں:عربی خطبہ کے بعد اسکا ترجمہ کرنا کیسا؟
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  Fatawa Rizvia jild 06, Fatwa 517

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top