HomeAll Fatawaکیا زکوۃ دوسرے شہر بھیج سکتے ہیں؟:سوالکیا زکوۃ دوسرے شہر بھیج سکتے ہیں؟:جواب دوسرے شہر کو وہ زکوۃ بھیج سکتے ہیں جو ابھی واجب الا دانہ ہوئی ، حولان حول نہ ہوا، اس کے بعد نہیں ۔بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر10، صفحہ نمبر 203مزید پڑھیں:محتاج سالے کو مال دینے سے صلہ رحمی کا ثواب ملے گا یا نہیں ؟نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔یہاں کلک کریں۔READ MORE زکوۃ کے لیے نوٹ اور روپے کا ایک حکم ہے یا نہیں؟ Share this with others