کیا اللہ عزوجل کے نام کی فاتحہ دلوا سکتے ہیں؟
:سوال
کیا اللہ عزوجل کے نام کی فاتحہ دلوا سکتے ہیں؟
: جواب
فاتحہ بمعنی ایصال ثواب ہے، اور اللہ عز وجل کے نام کی فاتحہ ہونا بے معنی ہے، وہ ثواب سے پاک و منزہ ہے۔

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر9، صفحہ نمبر 601

مزید پڑھیں:قبرستان میں آیات کا ثواب ایصال کرنا
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  تراویح میں آیت سجدہ پڑھی تو امام سجدہ کر سکتا ہے یا نہیں؟

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top