:سوال
بعض خطبہ کے درمیان جو اردو اشعار لکھے ہوتے ہیں ، خطبہ اُس کے ساتھ پڑھنا یا صرف فارسی یا اردو یا اور کوئی زبان میں سوائے عربی کے پڑھنا اول سے اخیر تک چاہے عید ہو یا جمعہ، جائز ہے یا نہیں؟
:جواب
خطبہ میں کوئی شعر اردو فارسی نہ پڑھنا چاہئے نہ خطبہ عربی کے سوا کسی زبان میں پڑھا جائے کہ یہ سنت متوارثہ کی خلاف ہے۔
بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر8، صفحہ نمبر 343