:سوال
چند سورہ جو مروجہ ہیں ان کے علاوہ اور کوئی سورہ شریف پڑھ کر فاتحہ یا نیاز ہو سکتی ہے یا نہیں؟
:جواب
ایصال ثواب میں کوئی سورہ شرعا معین نہیں اور بلا اعتقاد و جوب معین کرنے میں حرج نہیں۔
بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر9، صفحہ نمبر 606
بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر9، صفحہ نمبر 606