کھانا کھاتے وقت بنیت ثواب خاموش رہنا کیسا ہے؟
:سوال
کھانا کھاتے وقت ( بہ نیت ثواب ) خاموش رہنا کیسا ہے؟
:جواب
مجوس کے یہاں وقت اکل صمت (کھانے کے وقت خاموشی ) ہے، ہماری شریعت میں وہ مکروہ ولازم الاحتراز ہے۔
مزید پڑھیں:ایسا نیا نیک کام جو قرآن وسنت سے نہ ٹکراتا ہو کرنا کیسا ہے؟
READ MORE  معراج سے پہلے حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم نماز کس طرح پڑھتے تھے؟

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top