:سوال
نماز جمعہ میں خطیب کو خطبہ نہیں ملا اور وقت بھی تنگ ہو گیا جو اور مسجد سے تلاش کر کے لا سکے، تو اس صورت میں کس طرح نماز ادا کی جائے گی اور اگر بغیر خطبہ نماز جمعہ پڑھ لی تو نماز ہو جائے گی یا نہیں؟
:جواب
نماز جمعہ بے خطبہ باطل ہے، خطبہ مختصر کافی ہے، ایسا شخص امام جمعہ نہیں ہو سکتا جو خطبہ نہ پڑھ سکے ۔
بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر8، صفحہ نمبر 446